meheqma ittelaat mein chori 223

محکمہ اطلاعات میں چوری، مقدمہ درج کرلیاگیا۔۔

سندھ کے محکمہ  اطلاعات کے کورٹ روڈ پر واقعے دفتر میں چوری کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق چوری کا مقدمہ سینئر ٹرانسلیٹر سید مدثر کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ تھانہ پریڈی میں سرکاری فائل چوری اور نقصان پہنچانے کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں