290

 نوائے وقت انتظامیہ کے خلاف احتجاج کا اعلان

ہم نیوز ایکشن کمیٹی نے نوائے وقت کراچی سے نکالے گئے صحافیوں سے اظہار یکجہتی اور ان کی بحالی کے لئے شدید احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ہم نیوز ایکشن کمیٹی کی مرکزی مشاورتی کمیٹی نے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ نوائے وقت سے اب تک نکالے جانے والے تمام ورکرز سمیت صحافیوں سے رابطہ کیا جائے گا ،مظاہرے کے وقت اور مقام کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں