mehekma ittelaat sindh mein election seal ka qayam 128

محکمہ اطلاعات سندھ میں الیکشن سیل  کا قیام۔۔

محکمہ اطلا عا ت حکومت سندھ میں الیکشن سیل قائم کر دیا گیا ہے جو کہ 7سے 9فروری تک کام کرے گا۔ سر کاری اعلامیہ کے مطابق سیل کے سربراہ ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ محکمہ اطلاعات حکومت سندھ ہوں گے۔یہ سیل 3 دن تک لگاتار کام کرے گا اور اس کے ذریعے صحافیوں کو انتخابات کے حوالے سے مستند اطلاعات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں