maroof urdu commentator ki aaj tadfeen 111

معروف اردوکمنٹیٹر کی آج تدفین۔۔۔

اردو کے کرکٹ کمنٹیٹراور صدا کار محمد ادریس جمعرات کو فیصل آباد میں طویل علالت کے بعد 87سال کی عمر میں انتقال کر گئے، مرحوم نے سوگواران میں بیوہ ، دو بیٹوں اور دو بیٹیوں کو سوگوار چھوڑا ہے، مرحوم کی نماز جنازہ ہفتہ کو بعد از نماز عصر البشیر مسجد ستارہ سپنا سٹی فیصل آباد میں ادا کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں