shaheed sashafi ki famaily ko insaaf dia jae 186

صحافی قتل کیس، ملزمہ عدالت میں پیش۔۔

کوئٹہ  میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں صحافی عبدالواحد رئیسانی قتل کیس کی سماعت ہوئی پولیس نے ملزمہ کو عدالت کے روبرو پیش کیاجبکہ پولیس کے گواہ نے اپنا بیان قلمبند کرایا وکلاکی جرح مکمل ہونے پرجج نے آئندہ سماعت پر پولیس کے دوسرے گواہ کواپنا بیان قلمبندان کرانے کیلئے طلب کر کے سماعت 7 نومبر تک ملتوی کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں