najam sehti mohsin baig nigraan wazir e azam nahi banege 251

نجم سیٹھی، محسن بیگ نگراں وزیراعظم نہیں بنیں گے۔۔

پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ وہ شریف خاندان سے رابطے میں ہیں۔لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ضیاء کے پلیٹ فارم سے اگلے انتخابات میں کسی سیاسی جماعت کے ساتھ اتحاد کریں گے۔انہوں نے کہا کہ نگران وزیراعظم کے ناموں میں نجم سیٹھی اور محسن بیگ کے نام شامل نہیں ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں