qazi javed jasarat akhbaar ke chief reporter muqarrar 571

جسارت انتظامیہ کا پندرہ ہزار عید بونس کا اعلان۔۔

جسارت کی انتظامیہ نے عید کے موقع پر کارکنوں کو پندرہ ہزار روپے کے بونس کا اعلان کیا ہے۔۔ کراچی یونین آف جرنلٹس دستور کے صدر خلیل ناصر کا کہنا ہے کہ انہوں نے عید پر جسارت کے کارکنوں کے لئے عید بونس کے اعلان پر  طاہر اکبر صاحب کو فون کرکے ان کے اقدام کی تحسین کی ہے اور ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔۔۔اور توقع ظاہر کی ہے کہ وہ کارکنوں کے مسائل پر توجہ دیں گے اور مفادات کا خیال رکھیں گے۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں