ary ke reporter par fard jurm aaid 839

اے آر وائی کی 2 وکٹیں گر گئیں۔۔

اے آر وائی میں پالیسیوں کی بار بار تبدیلیوں اورایک عرصہ سے انکریمنٹ نہ لگنےکی وجہ سے رپورٹنگ ٹیم اور نیوزروم میں کام کرنے والوں میں شدید بے چینی پائی جاتی ہے۔۔ یہی وجہ ہے کہ پہلے کراچی سے ایک سینئر رپورٹر نے اے آر وائی کو خیر باد کہنے میں دیر نہ لگائی اور سنو ٹی وی کا کراچی بیورو جوائن کرلیا۔۔جہاں اسے اے آروائی کے مقابلے میں کہیں زیادہ سیلری ملنے کے ساتھ ساتھ گاڑی بھی دی گئی ہے۔۔اسی طرح لاہور سے ہیڈ آف انویسٹی گیشن نے بھی  اے آر وائی نیوز کو خیرباد کہہ دیا۔اور جیونیوزجوائن کرلیا ہے۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں