kamiyabi ka koi short cut nahi

ابھی تک سنگل ہی ہوں، نیلم منیر۔۔

اداکارہ  نیلم منیر نے واضح کیا  کہ وہ سنگل ہے اور ان کی انگوٹھی منگنی کی انگوٹھی نہیں بلکہ   یہ   تووہ عموماً پہنتی ہیں۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ نیلم منیر حال ہی میں” دی بگ پگ شو” میں نظر آئیں جہاں انہوں نے محبت ،رشتے اور اپنے جیون ساتھی میں کون سی خوبیاں ہونی چاہیئں جیسے موضوعات پر بات کی۔اس سے قبل  سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ  خوبصورت اداکارہ نے منگنی کرلی لیکن پھر اداکارہ نے انسٹاگرام پر واضح کیا کہ تھا یہ حقیقت کے برعکس ہے ۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں