man chaaha dulha milgya | Meera

اداکارہ میرا سلمان خان سے شادی کی خواہشمند۔۔

معروف اداکارہ میرا نے بالی ووڈ کے ’’دبنگ‘‘ سلمان خان سے شادی کی خواہش کا اظہار کردیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق میرا نے نجی ٹی وی پر دیے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ انہیں اگر بھارتی اداکار سلمان خان شادی کی پیش کش کریں تو وہ انہیں منع نہیں کرپائیں گی۔ان کا کہنا تھا کہ اگر انہیں ماضی میں اداکار رینبو سے شادی کا موقع ملتا تو ضرورت کرتیں۔اداکارہ نے انٹرویو کے دوران میزبان کی جانب سے دلچسپ سوالات کے جواب دیے۔ عمر سے متعلق پوچھنے پر میرا کا کہنا تھا کہ میری عمر اتنی زیادہ نہیں جتنی بتائی جاتی ہے۔میرا نے مزید کہا کہ میں عید ہمیشہ اپنی فیملی کے ساتھ گزارتی ہوں۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں