teeno bureau ki waja se zindagi jannat hai

اقرار الحسن کا تمام اینکر ز کو کھلا چیلنج۔۔

اینکر پرسن اقرار الحسن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو پاکستان کا مقبول ترین لیڈر قرار دے دیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں اقرار الحسن نے کہا “میرے نزدیک پی ٹی آئی کی سیاست تضادات سے بھری ہے، میں عمران خان صاحب کا مداح ہوں مگر ان کی سیاست کا نہیں۔ لیکن اس کے باوجود میں پاکستان کے کسی بھی چینل کے اینکر کو دعوت دیتا ہوں کہ اپنے کیمرے کے ساتھ اپنی مرضی کے علاقے میں میرے ساتھ چلے، نوے فیصد پاکستان عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے۔انہوں نے چیلنج کرتے ہوئے کہا “جتنے لوگوں کو یہ لگ رہا ہے کہ میں نے مبالغہ آرائی کی ہے وہ اپنا ایک گروپ تشکیل دیں، سفر اور رہائش کے اخراجات میری ذمے داری۔ جس جس شہر میں آپ کہیں وہاں جا کر دیکھ لیتے ہیں کہ اس وقت عمران خان کتنے مقبول ہیں۔”

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں