نیب نے ایڈیٹر انچیف جنگ جیو گروپ میر شکیل الرحمٰن کی احتساب عدالت سے بریت چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ترجمان نیب کے مطابق احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی جائے گی ،راجہ قمر الاسلام کی بریت کا فیصلہ بھی چیلنج کیا جائے گا۔
