atiqa odho bhi corona virus ka shikaar

عتیقہ اوڈھو بھی کورونا وائرس کا شکار۔۔

معروف اداکارہ عتیقہ اوڈھو نےانکشاف کیا ہےکہ اُن کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے, تصویر میں اُنہیں آئسولیشن میں بیٹھے اپنے کام میں مصروف دیکھا جاسکتاہے۔عتیقہ اوڈھو نے فوٹواینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اُنہوں نے اپنی یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’ وہ کورونا کی وجہ سے قرنطینہ کے دوران اپنے عتیقہ اوڈھو جیول آرٹ ڈیزائن پر کام کر رہی ہیں‘۔اُنہوں نے مزید لکھا کہ’اُن کا پِگ( پالتوکتّا) بدمعاش اُن کے ساتھ بیٹھا تھا اور ہمیشہ کی  طرح اُس کا ساتھ اچھا تھا‘۔البتہ اُنہوں نے اپنی اس پوسٹ میں یہ نہیں بتایا کہ اُن کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ کب مثبت آیا۔عتیقہ اوڈھو کی اس پوسٹ پر اُن کے مداحوں اور انڈسٹری  سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے عتیقہ کی کورونا وائرس سے جلد صحتیابی کے لیے دعا کی ہے۔

sentaalis ka pakistan | Javed Chaudhary
sentaalis ka pakistan | Javed Chaudhary
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں