geo ki film ka youtube par record

جیوپر آج سے نئی ڈرامہ سیریل انتقام۔۔

صنف نازک پر ٹوٹتے درد کی ترجمانی کرتی نئی ڈرامہ سیریل ”انتقام“ پیر سے انٹرٹینمنٹ چینل ”جیو ٹی وی“ سے نشر کی جائے گی۔ وہ کیا ستم ہوگا جب اپنے ہی رشتوں میں محبت بالکل اجنبی بن کر رہ جائے گی۔ سائرہ عارف کی تحریر میں پرانی رنجشیں ہی رشتوں میں محبت بالکل اجنبی بن کر رہ جائے گی۔ سائرہ عارف کی تحریر میں پرانی رنجشیں خاندان میں مزید دیواریں اُٹھائیں گی۔ جائیداد کے پرانے تنازع کیا زاہد محمود کی ہدایات میں نفرت کی وصیت لکھوائیں گے؟۔ قمر ناشاد کی شاعری اور نوید ناشاد کی حسین کمپوزیشن نے نبیل شوکت اور فضا جاوید کی مدھر آوازوں کے ساتھ ڈرامہ سیریل کے ساؤنڈ ٹریک میں کرداروں کے احساسات کی انتہائی خوبصورتی سے ترجمانی کی ہے۔ پروڈیوسرز عبداللہ کادوانی اور اسد قریشی نفرتوں کے ساگر کو کن نشیب و فراز سے گزار کر محبت کی راہ دکھائیں گے؟۔ یہ سب کچھ اس سیریل میں روزانہ شام 7 بجے دکھایا جائے گا۔

sentaalis ka pakistan | Javed Chaudhary
sentaalis ka pakistan | Javed Chaudhary
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں