adakara areeba ki agle maah shaadi

اداکارہ اریبہ کی اگلے ماہ شادی طے۔۔

اداکارہ اریبہ حبیب نے اپنی شادی کی تاریخ بتاکر مداحوں کو حیران کردیا۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اریبہ نے شادی کے کارڈ کی تصویر شیئر کی۔کارڈ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اریبہ کی سعدین کے ساتھ شادی کی تقریب 2 جنوری دکھائی دے رہی ہے۔سنہری خطاطی کے ساتھ لکھا گیا کارڈ ایک فریم میں بند ہے، جبکہ ساتھ میں ایک موم بتی اور مٹھائی کا ڈبہ بھی ہے۔

sentaalis ka pakistan | Javed Chaudhary
sentaalis ka pakistan | Javed Chaudhary
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں