nazish jahangir par fraud ka ilzam durust nahi

ماہرہ خان کا صحافیوں سے شکوہ۔۔

اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی اداکاری پر ہونے والی شدید تنقید پر آخر لب کشائی کردی۔انہوں نے اپنے حالیہ انٹرویو میں تنقید کرنے والوں کے حوالے سے کہا کہ مجھے نہیں پتا کہ کیوں جب میرے اوپر کوئی بات آتی ہے تو سب میرے پیچھے پڑ جاتے ہیں۔ماہرہ خان نے کہا کہ کچھ صحافی میری تعریف کرتے ہوئے بھی معذرت خواہانہ انداز اختیار کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اکثر اوقات میں خاموشی اختیار کر لیتی ہوں کیونکہ میں سمجھتی ہوں کہ خاموشی زیادہ تیزی سے اثر انداز ہوتی ہے۔ماہرہ نے مزید وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ’مجھے یہ بہت افسوسناک لگتا ہے کہ میں اپنے کرداروں پر بہت محنت کرتی ہوں لیکن مجھے وہ پزیرائی نہیں ملتی۔ مجھے مسلسل اپنے آپ کو ثابت کرنا پڑتا ہے۔

koi insan nahi | Javed Chaudhary
koi insan nahi | Javed Chaudhary
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں