shohar ka izhar muhabbat saas ne pehchanlia

پہلا چیک تین ہزار روپے کا تھا، ماورا حسین۔۔

معروف اداکارہ ماورہ حسین نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو بتادیا ہے کہ ان کی پہلی تنخواہ  کتنی تھی۔اداکارہ ماورہ حسین نے سوشل میڈیا پر اپنی پہلی نوکری اور تنخواہ کے بارے میں بتاتے ہوئے لکھا کہ ’ ان کا خیال میں وہ 17 یا 18 سال کی تھیں تو انہیں ایک قسط میں کام کرنے کے 3 ہزار روپے ملا کرتے تھے۔انہوں نے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے لکھا کہ ’اس وقت ان کے لیے یہ بہت بڑی بات تھی ۔واضح رہے کہ ماورہ حسین نے بطور وی جے انڈسٹری میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں