پاکستانی میڈیا واچ ڈاگ فریڈم نیٹ ورک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ سے آن لائن صحافیوں کو خاموش کرایا جا رہا ہے۔رپورٹ کے مطابق 3 سال میں پی ای سی اے کے ذریعے 24 صحافیوں میں سے 56 فیصد کے خلاف مقدمات درج ہوئے، جن میں سے 70 فیصد کو گرفتار کیا گیا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گرفتار صحافیوں میں سے نصف سے زیادہ پر دورانِ حراست تشدد کیا گیا۔

Facebook Comments
