adakara money laundering case mein talb 302

ماڈل کے سابق شوہر کے ریڈوارنٹ جاری کرنے کی درخواست۔۔

لاہور ہائی کورٹ میں ماڈل صوفیہ مرزا کے سابق شوہر عمر فاروق کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کے کیس میں ڈی جی ایف آئی اے و دیگرکو جاری نوٹسز واپس لینے کے لئےوفاقی حکومت نے متفرق درخواست دائر کردی ، جسٹس شجاعت علی خان متفرق درخواست پر سماعت کریں گے، وفاقی حکومت کی جانب سے ڈپٹی اٹارنی جنرل اسد علی باجوہ پیش ہوں گے۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں