pubg tiktok pakistan mein daftar banane par tayyar

پب جی،ٹک ٹاک پاکستان میں دفاتر بنانے پر تیار۔۔

سوشل میڈیا کمپنیاں پاکستان میں دفاتر بنانے پر رضا مند ہو گئی ہیں ،ابتداء میں پب جی اور ٹک ٹاک نے پاکستان میں اپنے دفاتر بنانے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے جبکہ پی ٹی اے باقی کمپنیوں سے رابطے میں ہیں ،وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے بھی اس کی تصدیق کر دی ہے اور اس حوالے سے انہوں نے کہا کہ جب ہم نے پب جی پر پابندی لگائی تھی تو پتہ چلاکہ اس کا کوئی نمائندہ ہی پاکستان میں نہیں ، رابطہ کرنے پر انہوں نے اپنا نمائندہ مقرر کیا ۔

hubbul patni | Imran Junior
hubbul patni | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں