خواتین جرنلٹس کو کرکٹ میچ میں شکست۔۔

ویمنز پارلیمنٹرینز نے خواتین جرنلسٹس کوچھاتی کے کینسر سے متعلق آگاہی کیلئے کھیلے گئے کرکٹ میچ میں 27رنز سے شکست دے دی۔۔آبادویمنز پارلیمنٹرینز نے مقررہ 10اوورزمیں ایک وکٹ گنواکر 75رنز بنائے ،صالحہ نے 26رنز کی اننگز کھیلی ،نیلم نے واحد وکٹ حاصل کی ۔جواب میں خواتین جرنلسٹس 2وکٹوں پر 47رنز بناسکیں ،طیبہ 12رنزبناکر ٹاپ سکورررہیں ،سیمی ایزدی نے 2وکٹیں حاصل کیں۔ صدر مملکت عارف علوی کی اہلیہ ثمینہ علوی مہمان خصوصی تھیں ،انہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں