گلوکارہ میشا شفیع نے علی ظفر کی جانب سے دائر ہتک عزت کے دعوے پر کارروائی روکنے کے لیے درخواست دائر کردی۔لاہور کی سیشن عدالت کے جج یاسرعلی نے میشا شفیع کی درخواست پر سماعت کی۔ میشا شفیع نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ ایف آئی اے نے مجھ سمیت دیگر گواہوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے جس کے باعث میرے گواہ ذہنی طور پر خوف زدہ ہیں۔میشا شفیع نے عدالت سے استدعا کرتے ہوئے کہا عدالت ایف آئی آر کا فیصلہ ہونے تک ہتک عزت کے دعوے پر کارروائی روک دے۔سیشن کورٹ نے میشا شفیع کی درخواست پر علی ظفر سے جواب طلب کرتے ہوئے ہتک عزت کے دعوے پر کارروائی 13 اکتوبر تک ملتوی کردی۔واضح رہے کہ گلوکار علی ظفر نے جنسی ہراسانی کے الزامات پر میشا شفیع کے خلاف ایک ارب ہرجانے کا دعویٰ دائر کررکھا ہے۔
meesha
Hi
Buy all styles of Oakley Sunglasses only 19.99 dollars. If interested, please visit our site: sunglassoutlets.online
Cheers,
ہم نیٹ ورک کو ضرورت ہے(برائےجابس)۔۔۔ – imranjunior.com