mureed abbas qatal case | Ehem gawah ka bayaan online record hua

مریدعباس کیس،اگلی سماعت پر فردجرم عائد ہوگا۔۔

کراچی کی سیشن عدالت نے نجی ٹی وی کے اینکر مرید عباس کے قتل کے کیس کی سماعت کے لیے 19 ستمبر کی تاریخ مقرر کر دی۔مرید عباس کے قتل کے کیس کی سماعت 29 اگست کو سندھ حکومت کی جانب سے تعطیل کی وجہ سے نہیں ہو سکی تھی۔کراچی کی سیشن عدالت نے ملزم عاطف زمان اور عادل زمان کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔عدالت نے مدعی اور ملزمان کے وکلاء کو بھی اپنی حاضری یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔سیشن کورٹ کراچی میں ملزمان پر آئندہ سماعت پر فردِ جرم عائد کی جائے گی۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں