اداکارہ خوشبو کو ایف بی آر کا نوٹس۔۔۔

اسٹیج اداکارہ خوشبو فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ریڈار پر آگئیں جس کے بعد انہیں نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ایف بی آر کی طرف سے اداکارہ خوشبو کو 2019 کا انکم ٹیکس گوشوارہ جمع نہ کرانے پر نوٹس جاری کیا گیا، فلمسٹار نے تاحال اپنے اثاثہ جات بھی ایف بی آر پر ظاہر نہ کئے۔فلمسٹار خوشبو کو جوہر ٹاون میں انکی رہائشگاہ پر نوٹس بھیجا گیا، ایف بی آر نے فلمسٹار خوشبو کو انکم ٹیکس گوشوارہ اور اثاثہ جات ظاہرنہ کرنے پر جرمانے کا عندیہ دے دیا۔

geo news 18 saal ka hogya
geo news 18 saal ka hogya
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں