پپو نے انکشاف کیا ہے کہ ایک نجی چینل کی خاتون رپورٹر نے عیدکے موقع پر اپنے تمام کانٹیکٹ کو عید مبارک کا پیغام واٹس ایپ کیا۔۔ پپو کے مطابق ایک لیجنڈ سپراسٹار اداکار نے جواب میں انتہائی بے ہودہ انداز اختیار کیا، اور ایسا جواب دیا کہ جو بہن ، بیٹیوں یا کسی بھی خاتون سے کوئی عزت دار یا خاندانی انسان کبھی ایسی گری ہوئی حرکت نہیں کرسکتا۔۔پپو نے وہ اسکرین شاٹ بھی ہمیں بھیجا ہے جو لیجنڈ اداکار نے خاتون رپورٹر کو بھیجا تھا۔۔ لیکن ہم وہ اسکرین شاٹ یہاں نہیں لگارہے۔۔پپو کا کہنا ہے کہ اس لیجنڈ اداکار کا نام عورتوں جیسا ہے، اور ٹی وی کا سپراسٹار کسی زمانے میں ہوتا تھا۔۔

Facebook Comments
