صحافی عزیز میمن قتل کیس میں ایک مزید مطلوب ملزم گرفتار کرکے ملزم کو کنڈیارو کی عدالت میں پیش کیا عدالت نے ملزم کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس حوالے کردیا پولیس زرائع کے مطابق صحافی عزیز میمن قتل کیس میں گرفتار ملزمان کی تعداد 6 ہوگئی ہے جب کے پہلے ہی پانچ ملزمان جیل میں ہیں جبکہ مرکزی ملزم مشتاق سھتو سمیت دو ملزمان کی گرفتاری کے لئے ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ صحافی عزیز میمن کا تعلق کے ٹی این چینل سے تھا جن کی نعش دریاکنارے سے ملی تھی اور گلے میں رسی کے نشانات بھی تھے۔۔

Facebook Comments
