showbiz mein rangat khubsoorati par tafreq rawa

آمنہ الیاس نے جیون ساتھی چن لیا۔۔

اداکارہ آمنہ الیاس نے اپنے لئے جیون ساتھی کا انتخاب کرلیا اور وہ بہت جلد شادی کرنے کا ارادہ بھی ظاہر کردیا۔روزنامہ دنیا کے مطابق  آمنہ الیاس ایک معروف اداکار کی محبت میں گرفتار ہیں ،دونوں میں کچھ عرصہ قبل ایک شوٹنگ کے دوران دوستی ہوئی جو تیزی سے محبت میں بدل گئی ، دونوں ایک دوسرے کے بہت قریب آچکے ہیں اور جلد شادی کرنے والے ہیں ۔ آمنہ الیاس نے اپنے لئے جیون ساتھی کا انتخاب کرلینے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ ابھی ان کا نام نہیں بتا سکتیں تاہم اتنا ضرور ہے کہ ان کا تعلق شوبز سے ہے اور ہماری کیمسٹری بہت ملتی ہے ،ہم دونوں جلد شادی کرلیں گے ۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں