geo gnn ke quetta peshawar bureau offices band

جیو،جی این این کے کوئٹہ،پشاور بیورودفاتر بند۔۔

جیونیوز میں ایک اور رپورٹر کو رونا وائرس کا شکار ہوگیا، اس طرح  کورونا وائرس کے شکار جیوکے ملازمین کی تعداد چار ہوگئی۔۔پپو کے مطابق اس بار جیونیوزکے کوئٹہ بیورو میں ایک رپورٹر کورونا وائرس کا شکار ہوا ہے جس کے بعد جیوانتظامیہ نے فوری طور پر کوئٹہ بیورو بند کردیا ہے اور ملازمین کو گھر سے کام کرنے کا حکم دیا ہے جب کہ کوئٹہ بیورو کے تمام ملازمین کے ٹیسٹ کے لئے بھی اقدامات کئے جارہے ہیں۔۔دوسری جانب جی این این پشاور بیورو میں بھی کورونا کے دو کیسز سامنے آنے کے بعد چینل انتظامیہ نے پشاور بیورو بند کردیا ہے۔۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں