pemra bill media workers media houses ki mushtarka kamiyabi karaar 316

میڈیاہاؤسز میں کورونا متاثرین کی موجودگی پر ن لیگ کو تشویش۔۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے صحافیوں اور میڈیا ہائوسز میں کورونا متاثرین کی موجودگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت میڈیا ہائوسز اور ان میں کام کرنے والے افراد کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے فوری اقدامات کرے، ڈاکٹرز اور میڈیا کو حفاظتی کٹس کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ میڈیا صنعت کے لئے بلاسود قرض کی فراہمی اور خصوصی پیکج کا اجرا نہ ہونا بے حسی کی انتہاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں