3 bhaarti filmein sign karke chordin 445

اداکارہ کا ڈرائیونگ لائسنس ضبط ہوگیا۔۔

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی موٹر برانچ نے گاڑی کی ٹوکن فیس ادانہ کرنے پر اداکارہ ماورا حسین کا ڈرائیونگ لائسنس ضبط کرلیا۔بتایا گیا ہے کہ اداکارہ ماورا حسین نے 2 سال سے گاڑی کی ٹوکن فیس جمع نہیں کرائی، محکمہ ایکسائز کے نوٹس بھیجنے پر بھی انہوں نے ادائیگی نہ کی تو محکمے نے ان کا ڈرائیونگ لائسنس ضبط کرلیا جو ٹوکن فیس اداکرنے پر واپس کر دیا جائے گا۔ دنیا نیوز کے مطابق ماورا حسین کے ذمے 22 ہزار روپے واجب الادا ہیں جن کی ادائیگی ہونے تک ان کا ڈرائیونگ لائسنس محکمہ ایکسائز کے پاس ضبط رہے گا۔

How to Write for Imran Junior website

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں