dramo ne talaq ki sharah mein izafa kardia 464

رابی پیرزادہ عدالت سے باعزت بری۔۔

لاہور کی مقامی عدالت نے رابی پیرزادہ کیخلاف غیرقانونی طور پر مگرمچھ اور سانپ پالنے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا،عدالت نے رابی پیرزادہ کو مقدمہ میں بری کرنے کا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق لاہورماڈل ٹاﺅن کچہری میں گلوکارہ رابی پیرزادہ کیخلاف غیرقانونی قانونی طورپرمگرمچھ اورسانپ پالنے کے کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے رابی پیرزادہ کو مقدمہ میں بری کرنے کا حکم دیدیا۔واضح رہے کہ گلوکارہ رابی پیرزادہ کیخلاف غیرقانونی طور پر مگرمچھ اور سانپ پالنے پر محکمہ جنگلی حیات کی جانب سے مقدمہ دائر کیاگیاتھا۔

How to Write for Imran Junior website

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں