96 feesad maqtool sahafion ke lawahqeen insaf ke muntazir

96 فیصد مقتول صحافیوں کے لواحقین انصاف کے منتظر۔۔

فریڈم نیٹ ورک کی صحافیوں سے متعلق سالانہ رپورٹ میں بتایا گیا پاکستان میں 96فیصد مقتول صحافیوں کے لواحقین انصاف کے منتظر ہے۔ذرائع کے مطابق فریڈم نیٹ ورک کی جانب سے صحافیوں سے متعلق سالانہ رپورٹ جاری کر دی گئی جس میں بتایا گیا ہے کہ 2012 سے 2022 کے دوران 53 پاکستانی صحافی قتل ہوئے اور ان 53 مقتول صحافیوں کے صرف دو مجرموں کوسزا مل سکی۔

ارشدشریف تصاویر لیک، پیمرا سے رجوع کرنے کا فیصلہ۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں