۔رمضان المبارک سے قبل جب کہ میڈیا بحران اپنے شدید عروج پر تھا اور کراچی میں روزانہ صحافیوں کا احتجاج ہورہا تھا تو نائنٹی ٹو نیوز کے بارے میں تمام صحافی رہنما تعریف کرتے نظر آتے تھے کہ یہ ایسا ادارہ ہے جہاں چھانٹیاں ہورہی ہیں نہ تنخواہوں میں کٹوتیاں ۔۔ لیکن اب نائنٹی ٹو کا بھی رمضان پیکیج آگیا۔۔ کراچی بیورو سے تین انجینئرز اور تین کیمرہ مین نوکری سے فارغ۔۔ جلد کچھ رپورٹرز اور ڈیسک سے صحافی بھی نکالے جائیں گے۔۔پشاور سے بھی دو کیمرہ مین فارغ کردیئے گئے۔۔پپو کا کہنا ہے مزید چھانٹیوں کا امکان ہے۔۔۔
Facebook Comments