sindh mein sach bolne wale sahafion ka qatal kia jarha hai

8 شہروں میں سینما کھولنے کی اجازت

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ  پنجاب کے شہر ‏راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت 8 شہروں میں سینما کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔فواد چوہدری کی جانب سے مائیکر بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر  کورونا وبا کے کیسز میں کمی آنے کے بعد سینما گھروں کے کھلنے سے متعلق نوٹیفیکیشن شیئر کیا گیا ہے۔فواد چوہدری نے امید ظاہر کی ہے کہ اگلے دس دن میں لاہور، کراچی کے سینما بھی کھل سکیں گے۔فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ امید ہے لاہور اور کراچی کی انتظامیہ ویکسینیشن ڈرائیو کو بڑھائیں گی۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں