suno news mein bartarfian puj ka hangami ijlas

6 کیمرہ مینوں کی بھرتی۔۔

لاہور سے تعلق رکھنے والے سنو ٹی وی ایچ ڈی میں کراچی کے لئے چھ کیمرہ مینوں کو رکھ لیا گیا۔۔نئے اسٹیشن چیف کے آنے کے بعد کراچی بیورو میں ایسے میڈیا ورکرز اور صحافیوں کو ترجیح دی جارہی ہے جو حقیقت میں پروفیشنل ہیں اور بے روزگاری بھی کاٹ رہے ہیں۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ اس سے قبل سنوٹی وی میں لابی ازم چل رہا تھا،فیوریٹس کو ترجیح دی جارہی تھی لیکن اب باقاعدہ بغیر سفارش یا بغیر پرچی والوں کو اہمیت دی جارہی ہے۔ پپو کا کہنا ہے کہ جس ٹائپ کی بھرتیاں کی جارہی ہیں امید ہے کہ یہ چینل بہت جلد کراچی میں خود کو منوالے گا۔۔ سنو ٹی وی کا کراچی میں نیا آفس بھی تیزی سے زیرتعمیر ہے، عید کے بعد نئے دفتر میں منتقلی کا بھی امکان ہے۔۔۔

ابصارعالم حملہ کیس، ملزمان پر فردجرم عائد نہ ہوسکی۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں