پپو نے انکشاف کیا ہے کہ میڈیا مالکان نے وزیراعظم عمران خان کو پچاس فیصد میڈیا ورکرز کو نکالنے کے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے۔۔پپو کا کہنا ہے کہ ۔۔ میڈیا مالکان کی وزیراعظم سے گزشتہ دنوں ہونے والی ملاقات میں میڈیا مالکان نے وزیراعظم عمران خان کو اپنے فیصلے سے متعلق اعتماد میں لیا۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ میڈیامالکان کی وزیراعطم سے پچاس فیصد میڈیا ملازمین کو فارغ کرنے کے طریقہ کار پر بھی بات ہوئی، اس کے علاوہ عمران خان نے ٹی وی اور اخبارات کو قابو کرنے سے متعلق نئے قانونی بل میڈیا اتھارٹی سے متعلق میڈیا مالکان کو بریف کیا۔۔جس میں کئی چینل مالکان اس قانونی بل کو تسلیم کرنے پر رضامند نظر آئے۔۔
Facebook Comments