جی این این میں چھانٹیوں کا سلسلہ جاری ہے۔۔ ہفتہ کے روز مزید پانچ کیمرہ مین ادارے نے فارغ کردیئے۔۔پپو کا کہنا ہے کہ فارغ کئے جانے والے وہ لوگ ہیں جن کے پروگرام ابھی چینل انتظامیہ نے بند نہیں کئے۔۔ پپو کے مطابق چھانٹیوں کا سلسلہ ابھی مزید جاری رہے گا اور اپنوں کو محفوظ رکھتے ہوئے ایسے لوگ نکالے جائیں گے جن کی ادارے میں کوئی سرپرستی نہیں۔۔
Facebook Comments