ڈان میڈیا گروپ نے بھی اپنے ڈان اخبار اور ماہانہ انگریزی میگزین ہیرالڈکے ملازمین کی تنخواہوںمیں چالیس فیصد تک کٹوتیوں کا فیصلہ کیا ہے۔۔اس فیصلے کی بڑی وجہ اشتہارات میں کمی اور پیدواری لاگت(پروڈکشن کاسٹ) میں اضافہ بتائی جاتی ہے۔۔اس فیصلے کا اطلاق یکم فرری دہزار انیس سے ہوگا۔۔جس کے بعد پاکستان کا پہلا اخبار بھی میڈیا بحران کی زد میں آجائے گا۔۔ اس سلسلے میں تمام اسٹاف کو مطلع بھی کردیاگیا ہے۔۔ دوسری طرف ڈان نیوز چینل میں بحران سے نمٹنے کےلئے کئی لوگوں کو فارغ کیا گیا ہے جب کہ وہاں بھی تنخواہوں میں کمی کی گئی ہے۔۔
Facebook Comments