سرکاری ٹی وی کا بحران شدت اختیارکرگیا۔۔اسکرین پہ ویسے تو سب اچھاہے لیکن آف اسکرین حالات خراب سے خراب تر ہوتے جارہے ہیں گزشتہ ایک ماہ کے دوران تیس کے قریب اینکرز کو فارغ کردیا گیا جن میں خواین بھی شامل ہیں۔۔ ا طلاعات کے مطابق جن اینکرز کو فارغ کیاگیا ان میں سے زیادہ تر اسلام آباد مرکز سے مختلف پروگراموں کی میزبانی کرتے تھے۔بتایا جاتاہے فارغ کئے جانے والوں کی اکثریت پرچی پر بھرتی ہوئے تھے انہیں بھاری معاوضے کے عوض نوازا گیاتھا۔۔ان میں کچھ ایسے اینکرز بھی تھے جن کچھ نہیں آتاتھا وہ آرف گپیں مارنے ٹی وی آتے تھے۔۔
Facebook Comments