قومی۔اخبار کے تین سینئر کارکنوں کو بغیر کسی نوٹس اور شکایت کے نوکری سے برطرف کردیا قومی۔اخبار میں25سال پرانے فوٹو گرافر ، کمپیوٹر آپریٹر اور پروف ریڈر بدھ کو ڈیوٹی۔پر آئے تو دفتر کے ایڈمنسٹریٹر نے انکو بلاکر کہا کہ آپ کو نوکری سے فارغ کردیا ڈیوٹی کے دوران نوکری سے فارغ کرنے کی خبر ان۔ملازمین کے لئے قیامت سے کم نہیں ان ملازمین نے نوکری سے نکالے جانے کی وجہ معلوم کی تو بتایا کہ اوپر سےآرڈر آیا ہواہے قومی اخبار اور ریاست میں ملازمین کوچار ماہ سے تنخواہ کی ادائیگی نہیں کی جارہی ۔۔دونوں۔اخبار غیر تجربے کار انتظامیہ کی وجہ سے تیزی سے زوال پزیر ہے قومی اخبار جس نے ماضی دنیا کے بڑے فوٹو گرافر دریافت کیے ، اکلوتے فوٹوگرافر کے نوکری سے فارغ ہونے کے بعد قومی اخبار کی 35 ویں سالگرہ پر قومی اخبار سے فوٹو گرافر سیکشن ختم کردیا قومی اور ریاست ایسے اخبار ہیں وہاں کوئی فوٹو گرافر نہیں۔۔
تین سینئر ملازمین بغیر کسی نوٹس کے فارغ۔۔
Facebook Comments