3 Journalist Got Sentence by Court

3 بلیک میلر صحافیوں کو عدالت سے سزائیں۔۔

فیصل آباد کی ایک عدالت نے تین بلیک میلر صحافیوں کو سزائیں سنادیں۔۔اطلاعات کے مطابق اظہر عباس،عاشق اور شیخ خرم نامی تین نام نہاد صحافی  لاہور سے رجسٹرڈ ہونے والے اخبارات  شیطان اور قاف کو فیصل آباد سے پرنٹ کرتے تھے،جس کی متعلقہ محکمے سے کسی قسم کی اجازت نہیں لی گئی تھی۔۔ بلیک میل کرنے کی کوشش پر اگر کو ئی گھاس نہ ڈالتا تو اس کے خلاف انتہائی گندے الفاظ یہاں تک کے گالیاں بھی پرنٹ کر دیتے تھے جو صحافی ان کو روکنے کی کوشش کرتا اس کے خلاف بھی توہین آمیز الفاظ چھپاتے۔۔یہ تمام معاملہ دیکھتے ہوئے  این این آئی فیصل آباد کے اک نمائندہ نے ان کے خلاف کیس فائل کیا  جس پر سول جج نے فیصلہ سناتے ہوئے تینوں نام نہاد صحافیوں کو تین تین سال قید کا حکم سنا کر عدالت سے گرفتار کروا دیا۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں