جی این این جو میڈیا بحران میں اب تک خاموش تھا لیکن اب اس نے بھی اس بحران میں اپنا حصہ ڈالتے ہوئے بائیس ورکرز کو نکال دیا ہے۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ ۔۔ مختلف ڈپارٹمنٹس سے ان ورکرز کو نکالاگیا۔۔ انٹرنیشنل ڈیسک کے ایک صاحب کو ایچ آر نے بلاکر تذلیل کا نشانہ بنایا، ان کی سیلری کاٹی اور فارغ کردیا۔۔این ایل ای شعبے سے پانچ لوگوں کو نکالا گیا، ایک پروگرام ہوسٹ کو بھی بغیر کسی وجہ کے فارغ کیاگیا۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ چھوٹی چھوٹی غلطیوں پربندے فارغ کئےجانے لگے ہیں، ہر غلطی پر بھرے نیوزروم میں کسی بھی ورکر کی تذلیل کی جاتی ہے، پھر انہیں نائٹ شفٹ ٹرانسفر کردیاجاتا ہے۔۔پپو کا مزید کہنا ہے کہ جی این این میں بھی نوگھنٹے کی ڈیوتی کردی گئی ۔۔
Facebook Comments