عیدمیلاد النّبیﷺ کے موقع پر آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کی سیکرٹری جنرل ناز آفرین سہگل لاکھانی نے رکن مطبوعات کیلئے بروز منگل 19؍ اکتوبر 2021ء کو ایک روزہ تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس لئے بروز بدھ 20؍ اکتوبر کوصبح کے اخبارات شائع نہیں ہو نگے جبکہ 19؍ اکتوبر بروز منگل کوشام کے اخبارات شائع نہیں ہونگے تاہم اگر وہ چاہیں توبروز بدھ20؍ اکتوبر کواپنے ایڈیشن شائع کر سکتے ہیں۔
Facebook Comments