ابتک نیوز کے کراچی بیورو کا پہلے ہی برا حال تھا، اب اسلام آباد میں بھی فیوریٹ ازم اور اقرباپروری پروان چڑھنے لگی، بیوروچیف کے رویہ نے ورکرز کو ذہنی اذیت کا شکار بنادیا۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ اب تک نیوز اسلام آباد بیورو سے رو رپورٹرز کو بیک وقت بیوروچیف نے ناپسندیدہ قرار دے کر فارغ کردیا۔۔ایک کو ٹرمینشن لیٹر دیا گیا جب کہ دوسرے کا جعلی استعفا لکھ کر منظور کرلیاگیا۔۔ پپو کا کہنا ہے جس رپورٹر کر برطرف کیاگیا وہ اسلام آباد میں بہت منجھا ہوا رپورٹر تسلیم کیاجاتا ہے، اور اسے اپنے شعبے میں خاصی مہارت بھی حاصل ہے۔۔پپو کے مطابق۔۔تین لیڈی رپورٹر پہلے ہی یہ ادارہ ناروا سلوک کی وجہ سے چھوڑ چکی ہیں۔۔ اب مزید دو رپورٹر بیوروچیف کا شکار بن گئے
Facebook Comments