لاہور کے چینلز کے 2 بیوروچیف فارغ۔۔۔

دنیانیوزلاہورکے بیوروچیف ارسلان رفیق بھٹی کو بھی فارغ کردیاگیا، پپو کے مطابق اب دنیا نیوزکے چیف آپریٹنگ آفیسر ہاشم خان کو دنیانیوز لاہور بیورو کے معاملات دیکھنے کی اضافی ذمہ داری سونپ دی گئی۔۔دوسری جانب پپو نے یہ بھی بتایا ہے کہ جی این این کے لاہور بیوروچیف کو بھی فارغ کردیاگیا۔۔پپو کے مطابق جی این این میں اس وقت دو لابیاں بن چکی ہیں۔۔ایک ادارہ چھوڑ کرجانے والے نکے بھائی کے چاہنے والے ہیں جب کہ دوسری جانب موجودہ انتظامیہ کی خوشنودی حاصل کرنے والے۔۔ پپو کے مطابق نئے ایم ڈی کوجی این این کے پرانے ورکرز نے دل سے تسلیم نہیں کیا، نجی محفلوں میں نئے ایم ڈی کے خلاف دل کی بھڑاس نکالی جاتی ہے۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں