اداکاراؤں پر پابندی کا فیصلہ۔۔ 2

اداکاراؤں پر پابندی کا فیصلہ۔۔ 2

ضلعی انتظامیہ لاہور نے دو اداکاروں کے خلاف کارروائیاں کیں۔ڈی سی لاہور صالحہ سعید نے اداکاروں / ڈانسز پر پابندی لگانے کے لیے ہوم ڈیپارٹمنٹ کو خط لکھ دیاہے۔اداکارہ نمرہ چوہدری اور صائمہ خان نے اسٹیج ڈراموں میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ڈانس کیا۔ڈی سی لاہورنے سی ڈی ثبوت کے طور پر محکمہ داخلہ کو ارسال کر دی ہے۔ڈی سی لاہور صالحہ سعید نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ لاہور فحش ڈانس کی ہرگز اجازت نہ دے گی۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں