تحریر: حسن ملک۔۔
ٹین ائیر چیلنج مہم کا مقصد ۔۔
چہرہ شناس کرنے والی ٹیکنالوجی کے لیے ۔۔
دنیا بھر کے ان انسانوں کا ڈیٹا مرتب کرنا تھا ۔۔
بدلتی ہوئی دنیاوی امور پر ۔۔
خاص نظر رکھنے والوں کی تحقق کے مطابق ۔۔
خفیہ طور پر دنیا کو چلانے والی تنظیموں نے ۔۔
”فیشل ریکگنایزالگوریدم” تیار کرنے کے لیے ۔۔
پرانا ڈیٹا حاصل کرنا تھا ۔۔
جس کے انہوں نے فیس بک کی مدد لی گی ۔۔
اور ٹین ائیر چیلنج کا ہیش ٹیگ متعارف کروایا ۔۔
چہرہ شناس الگوریدم ٹیکنالوجی ۔۔
آنے والے سالوں میں ۔۔
شخصی بار کوڈ کے طور پر متعارف کی جاۓ گی ۔۔
جس طرح ہر چیز پر اب بار کوڈ موجود ہے ۔۔
ویسے ہی ہر انسان اس ”فیشل ریکگنایزالگوریدم”
کے زریعے کنٹرول کیا جاسکے گا ۔۔
جس میں مخصوس چپ اور بار کوڈ شامل ہونگے ۔۔
یہی چہرہ شناس الگوریدم ۔۔
آنے والے سالوں میں انسانی شناختی کارڈ ۔۔
کریڈٹ کارڈ ۔۔
لائسنس ۔۔
سفری دستاویزات ۔۔
سمیت ڈیجٹل انسانی ڈیٹا کے حصول میں مدد گار ہونگے ۔۔(حسن ملک)