quetta k bebas sahafi or maraat ke bojh

کوئٹہ پریس کلب میں سیمنار کا اعلان۔۔

بلوچستان یونین آف جرنلسٹس نے یوم آزادی صحافت کو بھرپور انداز میں منانے کاعزم ظاہر کرتے ہوئے 3مئی کو کوئٹہ پریس کلب میں سیمینار کے انعقاد کااعلان کیاہے جس میں صوبے بھر سے صحافیوں سمیت سمیت وکلاء انسانی حقوق کی تنظیموں اورسول سوسائٹی کے رہنما شرکت کرینگے سیمینار کی صدارت صدرخلیل احمد اور نظامت جنرل سیکرٹری عبدالغنی نے کاکڑنے کی ۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں