کراچی میں صارفین پسند ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد، مختلف برانڈز اور اداروں کو کارکردگی ایوارڈز سے نوازا گیا، پاکستان میڈیا کونسل کی بہترین صحافتی خدمات اور کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا مرکزی پیٹرن ان چیف محمد سعید شاہ نے پی ایم سی کی نمائندگی کرتے ہوئے ایوارڈ وصول کیا انکا کہنا تھا پی ایم سی کے مرکزی صدر مہر حمید انور مرکزی قیادت اور تمام صوبوں کی قیادت کو مبارکباد پیش کرتا ہوں صحافیوں کے تحفظ کے لیے ہمیشہ انکے ساتھ کھڑے ہیں اس وقت صحافی برادری کو متحد ہونے کی ضرورت ہے پاکستان میڈیا کونسل کی مرکزی اور صوبائی قیادت نے چیئرمین کنزیومر ایسوسی ایشن کوکب اقبال کی کاوشوں کو سراہا اور ان کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔
Facebook Comments
