کراچی یونین اف جرنلسٹس کی مجلس عاملہ کا اجلاس صدر اعجاز احمد کی زیر صدارت کراچی پریس کلب کے کمیٹی روم میں ہوا جس میں فیصلہ کیاگیا کہ بارش و خراب موسم کی وجہ سے ملتوی ہونے والی پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے 75 سال مکمل ہونے پر پلاٹینم جوبلی کی تقریب اب یکم نومبر 2025 بروز ہفتہ بوقت 6:00 بجے کراچی پریس کلب کے بیک یارڈ میں ہوگی۔
Facebook Comments
